سگرٹ ہولڈر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک طرح کی مہنال جس کے ایک سرے پر سگریٹ پھنسا کر کش لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایک طرح کی مہنال جس کے ایک سرے پر سگریٹ پھنسا کر کش لگاتے ہیں۔